لندن عظمیٰ
لندن عظمی (Greater London) انگلستان کا ایک انتظامی علاقہ اور ایک رسمی کاؤنٹی ہے- یہ شہر لندن اور ٣٢ بورو پر مشتمل ہے- ٣٢ میں سے ١٢ اندرونی بورو اور بیس باہری بورو پر مشتمل ہیں-
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.