كندياں

كندياں پاکستان کا ایک قصبہ ہے جو صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں واقع ہے۔ یہاں پاکستان ریلوے کا جنکشن ہے اس کے علاوہ حضرت خواجہ خان محمد تلوکر خانقاہ سراجیہ اور میاں محمد سیفی سلسلہ سیفیہ لاہور کا آبائی شہر ہے کندیاں میں کندی قبیلے جٹ اور دوسرے قبیلے آباد ہیں کندیاں کھولہ ڈنگ وغیرہ ہندوو اور مسلمانوں کے ماضی کے بڑے آباد علاقہ تھے

كندياں
Kundian
قصبہ
ملک  پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع میانوالی
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.