قسطنطین یازدہم

قسطنطین یازدہم (یونانی زبان: Κωνσταντῖνος ΙΑ' Δραγάσης Παλαιολόγος) (پیدائش: 8 فروری 1405ء– وفات: 29 مئی 1453ء) بازنطینی سلطنت کا آخری شہنشاہ تھا۔ 29 مئی 1453ء کو فتح قسطنطنیہ کے معرکہ میں وہ قتل ہوا۔

قسطنطین یازدہم
قسطنطین یازدہم
شہنشاۂ بازنطینی سلطنت
معیاد عہدہ 6 جنوری 1449ء29 مئی 1453ء
(مدت حکومت: 4 سال 4 ماہ 23 دن)
پیشرو جان ہشتم فالیولوجی
جانشین عہدہ ختم
شریک حیات تھیوڈرا ٹوکو (جولائی1428ءنومبر 1429ء
کیٹرینا گیٹیلوسیو (جولائی1441ءاگست 1442ء)
شاہی خاندان فالیولوجی خاندان
والد مینوئل دؤم
والدہ ہیلینا دراجس
پیدائش 8 فروری 1405ء
قسطنطنیہ
وفات 29 مئی 1453ء
قسطنطنیہ

ابتدائی حالات

عہد حکومت

فتح قسطنطنیہ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.