غلامی (فلم)

غلامی (انگریزی: Ghulami) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 25 اکتوبر، 1985ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور میوزکل فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں ہٹ ہوئی تھی یہ فلم لاہور کے گلستان سنیما میں ڈائمنڈ جوبلی اس کی دو ڈھائی ماہ تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر جہانگیر قیصر تھے۔ پروڈیوسر سرور بھٹی تھے۔ کہانی سید نور نے لکھی تھی اور موسیقی وجاہت عطرے نے بنائی تھی۔ اس میں سلطان راہی، محمد علی، مصطفٰی قریشی، یوسف خان، افضال احمد اور ادیب وغیرہ تھے۔ اپنے قیام سے لے کر آج تک گلستان سنیما میں لاتعداد سپُر ہٹ فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا چکی ہیں پاکستان فلم انڈسٹری میں کامیابی کی نئی تاریخ رقم کرنے والی شہرہ آفاق فلمیں ’’چن وریام ‘‘اسی سنیما میں ریلیز ہوئیں۔ لاہور میں چلنے کے بعد لاکھوں شاٸقین کی فرمائش پر [1]

غلامی
انگریزی Slavery
ہدایت کار حسنین
پروڈیوسر سرور ملک
میاں ارشد بٹ
تحریر سید نور
ماخوذ از دور برطانیہ کا سچا واقعہ
ستارے
راوی زاہد بٹ
موسیقی وجاہت عطرے
سنیماگرافی امتیاز قریشی
ایڈیٹر زیڈ اے زلفی
پروڈکشن
کمپنی
المعران پروڈکشن
ایورنیو سٹوڈیو
تقسیم کار المعران فلمز
تاریخ اشاعت
دورانیہ
2:53:02 دقیقہ
ملک  پاکستان
زبان پنجابی
بجٹ روپیہ 18 ملین (US$170,000)
باکس آفس روپیہ 30 کروڑ (US$2.8 ملین)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.