عمران خان (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1987)

محمد عمران خان (15 جولائی 1987 پیدائش) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس نے ٹیسٹ کرکٹ کی ابتدا 22 اکتوبر، 2014ء کو متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا کے خلاف کی۔[1]

عمران خان
Imran Khan
ذاتی معلومات
مکمل نام محمد عمران خان
پیدائش 15 جولائی 1987ء
ضلع دیر زیریں، خیبر پختونخوا، پاکستان
بلے بازی دایاں ہاتھ
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 214) 20 اکتوبر 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا
ماخذ: ESPNcricinfo، 22 اکتوبر 2014

حوالہ جات

  1. "Australia tour of United Arab Emirates, 1st Test: Australia v Pakistan at Dubai (DSC), Oct 22–26, 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2014۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.