عصمت فروشی

جسم فروشی[1] یا عصمت فروشی[2] (انگریزی: Prostitution) ایک قسم کے فحاشی کے کاروبار یا دھندے کو کہا جاتا ہے، اس کاروبار میں پیسوں کے عوض جسم بیچا جاتا ہے۔[3][4]

یہ کاروبار میں شامل اکثر خواتین ہوا کرتی ہیں۔ حالانکہ کچھ جکہوں پر لونڈے بازی کے چلنے کی وجہ سے مخنث یا زنانہ صفات کے حامل لوگ بھی شامل ہوتے ہیں۔ اکثر غربت یا سماجی اور خاندانی مجبوری کی وجہ سے لوگ اس کاروبار سے جڑتے ہیں، حالانکہ کچھ جگہ لڑکیاں اپنی مرضی سے بھی یہاں داخل ہوتی ہیں۔ کئی مغربی ممالک اور کچھ ایشیائی ممالک میں عصمت فروشی کچھ شرائط کے ساتھ قانونًا جائز ہے۔

حوالہ جات

  1. ﺟﺴﻢ ﻓﺮﻭﺷﯽ ﮐﯽ ﻋﺠﯿﺐ ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ - Daily Qudrat
  2. کچھ عصمت فروشی کے بارے میں ۔۔۔۔ سعادت حسن منٹو کے قلم سے ۔ ہم سب، اخذ کردہ بتاریخ 30 اگست 2017ء
  3. "Prostitution – Definition and More from the Free Merriam-Webster Dictionary"۔ Merriam-Webster۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2013۔
  4. "Prostitution Law & Legal Definition"۔ US Legal۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2013۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.