بد کاری

بد کاری، زنا کاری یا حرام کاری (انگریزی: Adultery) شادی شدہ شخص کا بالارادہ کسی ایسے شخص کے ساتھ جنسی اختلاط جو مرتکب جرم کا شوہر یا بیوی نہ ہو یا کسی کا ایسے شخص کے ساتھ جو کسی اور کے ساتھ شادی شدہ ہو۔[1]

حوالہ جات

  1. "Encyclopædia Britannica Online, "Adultery""۔ Britannica.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2018ء۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.