عبد اللہ البردونی

عبد اللہ البردونی (1929–1999) یمن کے نامور شاعر اور ادیب تھے۔ ان کے 12 مجموعہِ کلام اور 6 کتب نثر میں شائع ہوئیں ۔

عبد اللہ البردونی
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1929  
یمن  
تاریخ وفات سنہ 1999 (6970 سال) 
شہریت یمن  
عملی زندگی
پیشہ شاعر ، معلم ، مؤرخ ، غنائی شاعر ، نغمہ نگار  
پیشہ ورانہ زبان عربی  
باب ادب

حالاتِ زندگی

عبد اللہ البردونی 18 اکتوبر 1929 کو یمن میں پیدا ہوئے۔ پانچ سال کی عمر میں چیچک کے باعث آنکھ کی بینائی جاتی رہی اور چھ سال کی عمر میں مکمل نابینا ہو گئے۔ تاہم تعلیم کی منازل طے کیں اور یمن کے نامور مصنفوں میں شمار ہوئے ۔

وفات

عبد اللہ البردونی 30 اگست 1999 کو اردن کے دورے کے دوران میں تقریباً 70 سال کی عمر میں وفات پا گئے ۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.