عامر خان (مکے باز)

عامر اقبال خان (پیدائش: 8 دسمبر 1986ء) برطانوی پاکستانی پیشہ ور مکے باز ہیں۔ وہ دو دفعہ کے عالمی چیمپئن اور موجودہ ڈبلیو بی اے سپر ویلٹر ویٹ چیمپئن ہیں۔[1]

عامر خان
شماریات
اصل نام عامر اقبال خان
دیگر نام کنگ خان
Rated at لائٹ ویٹ
لائٹ ویلٹر ویٹ
قامت 5 فٹ 10 انچ (1.78 میٹر)
شہریت برطانوی
پیدائش 8 دسمبر 1986ء بولٹن، برطانیہ
انداز آرتھوڈوکس
مکے بازی سجل
کل مقابلے 29
فتوحات 26
ناک آؤٹ فتوحات 18
شکست 3
غیر نتیجہ خیز 0

ذاتی زندگی

خان بولٹن، برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ وہ برطانوی پاکستانی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے خاندان کا تعلق کہوٹہ، راولپنڈی، پاکستان سے ہے۔ وہ جنجوعہ راجپوت قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں۔[2]

انگریزی کے علاوہ خان پنجابی اور اردو زبان بھی بولتے ہیں۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بولٹن کے سکول سے حاصل کی۔[3]

تربیت کار

  • اولیور ہیریسن (جولائی 2005 – اپریل 2008)[4]
  • جارگ روبیو (جولائی 2008 – ستمبر 2008)[5]
  • فریڈی روچ (اکتوبر 2008 – تا حال)

حوالہ جات

  1. Will Cooling۔ "خان-جودہ: راؤنڈ بائی راؤنڈ"۔ فاکس سپورٹس۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2011۔ Unknown parameter |month= ignored (معاونت)
  2. "عامر خان، شہرت کا سفر", گلف نیوز، 11 اپریل 2008
  3. مانچسٹر سپورٹس اور اولمپک چیمپئن. Manchester2002-uk.com. مآخذ 2 جون 2011.
  4. خان اور روبیو. فرینک وارن ٹی وی۔ 22 ستمبر 2008
  5. "تربیت کار روبیو"۔ بی بی سی نیوز۔ 20 ستمبر 2008۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

بیرونی روابط

اعزازات و فتوحات
ماقبل 
اینڈریس کوٹنک
انجمن عالمی مکے بازی

years=18 جولائی 2009 23 جولائی 2011
Promoted

مابعد 
مارکوس میڈانا
خالی
عہدے پر پچھلی شخصیت
رکی ہاٹن
انجمن عالمی مکے بازی
فوقی خطاب

23 جولائی 2011 10 دسمبر 2011
مابعد 
لیمونٹ پیٹرسن
ماقبل 
زاب جودہ
بین الاقوامی وفاقیہ برائے مکے بازی

years=23 جولائی 2011 10 دسمبر 2011

ماقبل 
لیمونٹ پیٹرسن
Stripped
انجمن عالمی مکے بازی
فوقی خطاب

11 جولائی 2012 15 جولائی 2012
بذریعہ بحالی
مابعد 
ڈینی گارشیا
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.