عالمی تجارتی ادارہ
عالمی تجارتی ادارہ (World Trade Organization) ایک بین الاقوامی ادارہ ہے جس کا پرانا نام گیٹس (GATTS) تھا۔ یہ ادارہ آزاد عالمگیر تجارت اور گلوبلائزیشن کا داعی ہے اور اس کی راہ میں ہر قسم کی معاشی پاپندیوں (ڈیوٹی، کوٹا، سبسڈی، ٹیریف وغیرہ) کا مخالف ہے۔ نیز یہ ادارہ بین الاقوامی تجارت میں ممکنہ تنازع کی صورت میں عالمی ثالث کا کردار ادا کرتا ہے۔ اس وقت ڈبلیو ٹی او کے 149 باقاعدہ ارکان ہیں۔
Organisation mondiale du commerce (فرانسیسی زبان میں) Organización Mundial del Comercio (ہسپانوی زبان میں) | |
![]() | |
![]() ارکان Members, dually represented by the EU مبصر غیر منسلک ریاستیں | |
قیام | 1 جنوری 1995 |
---|---|
قسم | بین الاقوامی تجارتی تنظیم |
مقصد | بین الاقوامی تجارت کی نگرانی |
صدر مقام | Centre William Rappard، جنیوا، سویٹذرلینڈ |
Coordinates | 46°13′27″N 06°08′58″E |
Region served | دنیا بھر میں |
ارکان | فہرست رکن ممالک برائے عالمی تجارتی ادارہ |
دفتری زبان | انگریزی زبان، فرانسیسی زبان، ہسپانوی زبان |
Director-General | Roberto Azevêdo |
Budget | 197.2 ملین سویس فرانک (اندازا۔ 209 ملین امریکی$) 2017ء میں)۔ |
اسٹاف | 640 |
ویب سائٹ |
www |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.