طیفا ان ٹربل
طیفا اِن ٹربل ٢٠١٨ء کی ایک پاکستانی رومانٹک ایکشن کامیڈی فلم ہے۔[2] فلم کے ڈائریکٹر احسن رحٰیم ہیں جو یوفون کے مزاح بھرے کمرشل ایڈ اور پاکستانی پاپ سانگ کے فلمی انداز کے وڈیو بنانے کے حوالے سے معروف ہیں۔ یہ اُن کی پہلی فیچر فلم ہے۔ فلم اندرون شہر لاہور اور پولینڈ میں فلمائی گئی ہے۔ علی ظفر کا کردار ایک غریب اور متوسط طبقے کے لاہوری شخص کا ہے۔ فلم کے ڈائیلاگ بھی علی ظفر نے لکھے ہیں۔ احسن رحیم اور جواد بشیر کا پہلا مشہور سانگ ڈاکٹر بلا (مجھے تم سے ہو گیا ہے پیار اب کیا کرو) کو بھی اس فلم میں بیک گراؤنڈ سانگ میں شامل کیا گیا ہے۔
طیفا اِن ٹربل | |
---|---|
![]() فلم کا پوسٹر | |
انگریزی | Teefa in Trouble |
ہدایت کار | حسن رحیم |
پروڈیوسر | علی ظفر |
تحریر |
علی ظفر احسن رحیم دانیال ظفر |
ستارے |
علی ظفر مایا علی |
موسیقی |
علی ظفر شانی ارشد (اسکور) |
سنیماگرافی | زین حلیم |
ایڈیٹر |
احسن رحیم طہ علی |
پروڈکشن کمپنی |
لائٹنگیل پروڈکشنز |
تقسیم کار |
مانڈوی انٹرٹینمنٹ جیو فلمز یش راج فلمز |
تاریخ اشاعت |
|
ملک | پاکستان |
زبان |
اردو انگریزی |
بجٹ |
17 کروڑ [1] |
باکس آفس | 40.03 کروڑ |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- Maliha Rehman (7 اپریل 2018)۔ "I thought PSL was a great way of promoting Teefa In Trouble, says Ali Zafar"۔ DAWN Images۔ مورخہ 7 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2018۔
- ویکیپیڈیا صارفین، «Teefa in Trouble»، آزاد دائرۃ المعارف انگریزی ویکیپیڈیا ۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.