طلوع

یہ لفظ غروب کے ضد کی اصطلاح ہے۔ اور عام طور پر سورج کے طلوع ہونے یا عام زبان میں سورج کے نکلنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

طلوع آفتاب کا ایک منظر۔

طلوع آفتاب، روز مرہ کا عمل ہے، جو زمین کی محوری گردش کی وجہ سے پیش آتاہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    بیرونی لنک

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.