طائف کی لڑائی (1916ء)
طائف کی لڑائی 1916ء میں سلطنت عثمانیہ اور سید حسین ابن علی شریف مکہ کے درمیان میں ہوئی۔ عثمانی فوج طائف میں تھی، شریف مکہ کی افواج شہر سے باہر تھیں، شریف مکہ نے طائف شہر کو کھیر لیا اور کئی ہفتوں کے محاصرے و جد و جہد کے بعد شہر پر قبضہ کر لیا۔ جولائی 1916ء کی مکہ کی لڑائی میں شکست کے بعد یہ سلطنت عثمانیہ کو دوسرا بڑا دھچکا تھا، سلطنت اس وقت پہلی جنگ عظیم میں مملکت متحدہ کے خلاف لڑ رہی تھی۔ برطانیہ نے اسلحہ فراہم کر کے شریف مکہ حسین ابن علی کی مدد کی تھی۔
طائف کی لڑائی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
بسلسلہ عرب بغاوت، جنگ عظیم اول | |||||||
| |||||||
محارب | |||||||
![]() ![]() |
![]() | ||||||
کمانڈر اور رہنما | |||||||
![]() ![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() | ||||||
طاقت | |||||||
~7,000+ برطانوی نے آرٹلری فراہم کر کے حمایت کی[1] | 1,200[2]-3,000[1] (فوجی اور سویلین باشندے)[2] | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
اکثر نے ہتھیار ڈال دیئے |
ملاحظات
- Spencer C. Tucker, "in+ستمبر+the+3,000-man+turkish"#v=snippet&q="in%20september%20the%203,000-man%20turkish"&f=false Arab Revolt (1916–1918)، The Encyclopedia of World War I، ABC-CLIO, 2005, ISBN 1-85109-420-2، page 117.
- Military Intelligence and the Arab Revolt: The first modern intelligence war، Polly a. Mohs, Routledge, ISBN 1-134-19254-1، page 41.
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.