لارڈ ایلن بی
انگریز جرنیل جس نے معرکہ فلسطین میں ترکوں کو شکست دی اوریروشلم پر قبضہ کر لیا۔ جنگ کے بعد چھ سال تک مصر اور سوڈان میں برطانوی کمشنر کے عہدے پر مامور رہا۔
Lord Allenby

لارڈ ایلن بی
پیدائش: 1861ء
وفات: 1936ء
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.