شہنشاہ چین
شہنشاہ چین (Emperor of China) (چینی: 皇帝; پینین: Huángdì) چین کے شاہی خاندانوں کے حکمرانوں کا لقب تھا جس کی ابتدا 221 ق م میں چن خاندان سے ہوئی اور 1912ء کے انقلاب اور جمہوریہ چین کے قیام سے ختم ہوِئی۔
شہنشاہ چین | |
---|---|
سابقہ بادشاہت | |
Imperial | |
![]() | |
چن شی ہوانگ | |
اولین بادشاہ/ملکہ | چن شی ہوانگ |
آخری بادشاہ/ملکہ | پویی |
انداز | متعدد بمطابق خاندان\ہز امپریل میجیسٹی |
سرکاری رہائش گاہ | متعدد بمطابق خاندان، ماضی قریب میں شہر ممنوع، بیجنگ |
بادشاہت کا آغاز | چن خاندان |
بادشاہت کا آختتام | 12 فروری 1912 |
موجودہ مدعی | جن یوژانگ (چنگ خاندان) |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.