چن شی ہوانگ

چن شی ہوانگ () (259 BC – 210 BC)،[1][2] ذاتی نام ینگ زنگ (嬴政) چن خاندان کے بانی اور متحدہ چین کے پہلے شہنشاہ تھے۔ آپ تیرہ برس کی عمر میں چینی ریاست چن میں 246 ق م میں بر سر اقتدار آئے اور 238 ق م تک ان کے ساتھ قائم مقام بادشاہ حکمرانی کرتا رہا۔ 221 ق م میں تمام جاگیر دارانہ ریاستیں فتح کر کے وہ متحدہ چین کے پہلے حکمران بنے۔ انہوں نے اپنے لیے شی ہوانگ تی نام منتخب کیا جس کا مطلب ہے پہلا شہنشاہ۔

چن شی ہوانگ
(چینی میں: 秦始皇) 
چن شی ہوانگ

چین کا بادشاہ
دور حکومت 7 مئی 247 – 220 قبل مسیح
شاہ چین
دور 220 ق م– 10 ستمبر210 ق۔م
معلومات شخصیت
پیدائش 27 جنوری 258 ق م  
ہاندان  
وفات 10 ستمبر 210 ق م  
شیان  
شہریت چن خاندان
چین  
خاندان چین
نسل ولی عہد فوسو
چین ایر شی
شہزادہ گاو
دیگر معلومات
پیشہ ریاست کار  
چن شی ہوانگ
چینی 秦始皇
ینگ زنگ
چینی 嬴政

وفات

شی ہوانگ تی 210 ق م میں وفات پا گیا۔

始皇帝
شی ہوانگ تی
"پہلا شہنشاہ"
(چینی رسم الخط
220 ق م سے )

حوالہ جات

  1. "Emperor Qin Shi Huang -- First Emperor of China"۔ TravelChinaGuide.com۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-09-10۔
  2. Wood, Frances. (2008)۔ China's First Emperor and His Terracotta Warriors۔ Macmillan publishing. ISBN 0-312-38112-3, ISBN 978-0-312-38112-7. p 2.

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.