شہر ممنوعہ
شہر ممنوعہ (Forbidden City) منگ خاندان کے دور سے ایک شاہی محل تھا جو چنگ خاندان کے زوال تک بطور شاہی محل استعمال ہوتا رہا۔ یہ بیجنگ کے وسط میں واقع ہے اور اب عجائب گھر ہے۔ یہ شہنشاہ چین اور ان کے خاندانوں کی رہائش گاہ کے ساتھ ساتھ تقریباً 500 سال تک چینی حکومت کا رسمی اور سیاسی مرکز بھی تھا۔
![]() | |
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام | |
---|---|
سرکاری نام | Imperial Palaces of the Ming and Qing Dynasties in Beijing and Shenyangreferences |
محل وقوع | references، بیجنگreferences، عوامی جمہوریہ چینreferences |
متناسقات | 39°54′53″N 116°23′26″E |
رقبہ | references |
شامل | references |
معیار | i, ii, iii, ivreferences |
حوالہ | 439 |
شامل فہرست | 1987 (گیارہواں اجلاس) |
توسیع | 2004 |
ویب سائٹ |
www |
بیرونی روابط
![]() |
ویکی کومنز پر شہر ممنوعہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
![]() |
ویکی کومنز پر شہر ممنوعہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.