شمشان
ہندو مت میں شمشان گھاٹ یا شمشان وہ جگہ جہاں مردوں کو جلایا جاتا ہے۔ اس جگہ میں چتا پر مردے کو رکھ کر جلایا جاتا ہے۔ دھرمی ادیان جیسے سکھ مت، جین مت اور بدھ مت میں بھی موت کی آخری رسومات کے لیے شمشان استعمال کیا جاتا ہے۔[1][2]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- Diana L. Eck۔ Banaras: City of Light۔ Routledge & Kegan Paul۔ صفحات 33–۔ آئی ایس بی این 978-0-7102-0236-9۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2012۔
- Bibek Debroy, Dipavali Debroy۔ The Garuda Purana۔ Lulu.com۔ صفحات 174–۔ آئی ایس بی این 978-0-9793051-1-5۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2012۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.