شمالی نصف کرہ

شمالی نصف کرہ سے مراد وہ علاقے ہیں جو خط استوا سے شمال میں واقع ہیں۔ یہاں جنوبی نصف کرہ کے برعکس اپریل سے ستمبر تک گرمی اور اکتوبر سے مارچ تک سردی پڑتی ہے۔ براعظم ایشیا، یورپ ،امریکہ کا بیشتر حصہ اور افریقا کا کچھ حصہ شمالی نصف کرہ میں واقع ہیں۔

شمالی نصف کرہ نیلے رنگ میں

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.