شفیق الرحمن ندوی

گ آپ نے عربی کی کتاب الفقہ المیسر تصنیف کی ہے۔ 1974 کے آخر میں دار العلوم ندوۃ العلماء میں تدریسی خدمات پر معمور ہوئے. اور شروع میں سید محمد عبد السمیع ندوی کی سرپرستی میں رواق سلیمانی کے نگراں رہے پھر مولانا سید محمد عبد السمیع ندوی صاحب مصروفیات کے بنا پر نگراں کے عہدہ سے سبکدوش ہو گئے۔ اور آپ نے یہ زمہ داری سنبھالی ساتھ میں تدریسی خدمات انجام دیتے رہے[1].

مولانا شفیق الرحمن ندوی
پیدائش 1942ء
وفات 24 جون 2002 ء
رہائش بہار، بھارت

حوالہ جات

  1. https://abulhasanalinadwi.org/books/yadon-ke-chirag-by-rabey-hasani/ صفحہ نمبر 297
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.