شاہ نواز بھٹو

شاہنواز بھٹو (1888–1957) برطانوی راج میں لاڑکانہ، سندھ، موجودہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک سیاست دان تھے۔

سر شاہ نواز بھٹو
معلومات شخصیت
پیدائش 1888
گڑھی خدا بخش  
وفات 1957
لاڑکانہ  
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  
اولاد ذوالفقار علی بھٹو (بیٹا)
امداد علی بھٹو (بیٹا)
سکندر علی بھٹو (بیٹا)
ممتاز بھٹو (بیٹی)
والدین غلام مرتضا بھٹو (والد)
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  
اعزازات
کمپینین آف دی آرڈر آف دی انڈین ایمپائر  

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.