گڑھی خدا بخش

گڑھی خدا بخش نوڈیرو، سندھ، پاکستان کے نزدیک رتوڈیرو میں موجود ایک گاؤں ہے۔ یہ گاؤں بھٹو خاندان کے قبرستان کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس قبرستان میں ذوالفقار علی بھٹو، مرتضی بھٹو اور بینظیر بھٹو مدفون ہیں۔[1] اس گاؤں کا نام خدا بخش بھٹو کے نام پر رکھا گیا۔

گڑھی خدا بکش، سندھ، پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو، بینظیر بھٹو اور دیگر بھٹو مرحومین کے مقابر

مزید دیکھیے

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.