شان (گلوکار)

شانتاتو مکھرجی (Shantanu Mukherjee) جو عام طور پر شان کے نام سے جانا جاتا ہے ایک بھارتی پس پردہ گلوکار ہے جو ہندی، بنگالی، مراٹھی، اردو، تیلگو اور کنڑا فلموں میں زیادہ فعال ہے، جبکہ وہ ٹیلی ویژن پر میزبانی بھی کرتا ہے۔

شان
Shaan
ذاتی معلومات
پیدائشی نام شانتاتو مکھرجی
پیدائش 30 ستمبر 1972ء
پیشے گلوکار، ٹیلی ویژن میزبان، میوزک کمپوزر، اداکار، شاعر، میوزک ڈائریکٹر.
سالہائے فعالیت 1989–تاحال
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.