شاطبہ

اندلس ( موجودہ سپین ) کے صوبہ بلنسیہ (Valencia) کے جنوبی حصے کا قدیم شہر جسے آج 'شاتیوا' یا 'ہاتیوا' Xàtiva کہتے ہیں۔۔

یہاں کی دو چیزیں بہت مشہور ہیں۔ اول خضاب جو دیر تک قائم رہنے اور خوبصورت ہونے میں ضرب المثل تھا۔ دوم کاغذ ایسا بنتا کہ روئے زمین پر اس کی نظیر نہ تھی۔

اس شہر سے بہت سے اہلِ علم و فضل مسلمان منسوب ہیں۔

شاطبہ میں عربوں کا ایک قدیم قلعہ اور محلات ہیں۔

نگار خانہ

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.