سیھات

سیھات سعودی عرب میں مشرق میں صوبہ قطیف میں واقع ایک شہر ہے۔ سعودی عرب کے سب سے زیادہ آبادی والے شہروں سیھات آٹھویں نمبر پر آتا ہے۔ شہر کی آبادی 2005ء کی مردم شماری کے مطابق 100,000ہے۔

سیھات
سیھات
صوبہ صوبہ الشرقيہ
حکومت
  گورنر محمد بن فہد
رقبہ
  کل 5.61 کلو میٹر2 (2.17 مربع میل)
آبادی (2006)
  کل 115,000
منطقۂ وقت +3 (UTC+3)

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.