سید محمود حسین

سید محمود حسین (بنگلہ: সৈয়দ মাহমুদ হোসেন) بنگلہ دیش کے بائیسویں اور موجودہ منصف اعظم (چیف جسٹس) ہیں۔[1][2]

سید محمود حسین
منصف اعظم بنگلہ دیش
آغاز منصب
2 فروری، 2018
سریندر کمار سنہا
 
معلومات شخصیت
پیدائش 31 دسمبر 1954 (65 سال) 
شہریت بنگلہ دیش
پاکستان (1954–1971) 
عملی زندگی
پیشہ وکیل  
مادری زبان بنگلہ  
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ ، انگریزی  

انہوں نے یونیورسٹی آف لندن سے تعلیم حاصل کی۔

حوالہ جات

  1. "Justice Mahmud Hossain to be made new CJ"۔ The Daily Star۔ 2018-02-02۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-02۔
  2. "Justice Syed Mahmud Hossain made search committee chief"۔ دی ڈیلی آبزرور۔ 25 جنوری 2017۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.