سید فضل اللہ شاہ راشدی

خانوادہ پیر جھنڈا کے دوسرے سجادہ نشیں۔

سجادہ نشینی

سید محمد یاسین شاہ راشدی رحمۃ اللہ کی وفات کے بعد آپ کے بڑے بیٹےسید فضل اللہ شاہ راشدیکو پیر جھنڈہ دوم کی حیثیت سے سجادہ نشین مقرر کیا گیا۔

اولاد

آپ کی کوئی اولاد نہیں تھی۔

وفات

خاندانی رقابت کی وجہ سے آپ حروں کے ہاتھوں شہیدہوگئے تھے۔[1]

حوالہ جات

  1. راشدی خاندان کا شجرہ، ص:56
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.