سکھر میں انفلوئنزا کی وباء

سکھر میں انفلوئنزا کی وباء، 1919ء میں پھیلی جس سے ہزاروں شہری لقمۂ اجل بن گئے۔ مسلمان مُردوں کو بغیر کفن دفنایا گیا اور ہندو مُردوں کو جلانے کی لکڑکیاں کم پڑ گئیں۔[1]

حوالہ جات

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص184
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.