سلیمانیہ

سلیمانیہ (عربی میں السليمانية‎ ) عراق کے شمال میں ایک شہر ہے۔ یہ ایک کرد اکثریتی شہر ہے جس اس وقت کے امیر ابراھیم پاشا نے اپنے والد سلیمان پاشا کے نام پر بسایا تھا۔ اب اس کی آبادی آٹھ لاکھ سے زیادہ ہے۔

سلیمانیہ
Sulaymaniyah

سلێمانی
Silêmanî
السليمانية
as-Sulaymāniyyah
سلیمانیہ شہر
ملک  عراق
خود مختار علاقہ  عراقی کردستان
محافظہ محافظہ سلیمانیہ
حکومت
  قسم کونسل مینیجر
  محافظ بختیار عبدالرحمان[1]
بلندی 882 میل (2,895 فٹ)
آبادی (2012)
  کل 1,500,000
  [2]
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00 (UTC+3)
  گرما (گرمائی وقت) نہیں (UTC)

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. "Sulaimani Polytechnic University"۔ http://spu.edu.iq/۔ 2015-06-13۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-13۔ External link in |publisher= (معاونت)
  2. "Sulaimaniyah\'s population exceeded one million and a half million"۔ Kurdiu.org۔ 2012-07-04۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-09۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.