سلمان رشدی

احمد سلمان رشدی (کشمیری: अहमद सलमान रुशदी (دیوناگری)) ایک بھارتی برطانوی ناول نگار اور مضمون نگار ہے۔ اس کا چوتھا ناول، شیطانی آیات (The Satanic Verses) ایک بڑے تنازع کا مرکز تھا، جس نے کئی ممالک میں مسلمانوں کو احتجاج پر اکسایا۔ 14 فروری 1989ء کو آیت اللہ خمینی کی طرف سے جاری ایک فتوی میں سلمان رشدی موجب قتل قرار دیا گیا۔ جو آج تک جاری ہے خطبہ

سلمان رشدی
(انگریزی میں: Salman Rushdie)،(اردو میں: أحمد سلمان) 
سلمان رشدی

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہندی میں: Ahmed Salman Rushdie) 
پیدائش 19 جون 1947 (72 سال)[1][2][3][4][5][6][7] 
ممبئی [8] 
شہریت مملکت متحدہ
ریاستہائے متحدہ امریکا (2016–) 
رکن رائل سوسائٹی آف لٹریچر  
زوجہ پدما لکشمی (2004–2007) 
مناصب
صدر  
دفتر میں
2004  – 2006 
عملی زندگی
مادر علمی کنگز
جامعہ کیمبرج  
پیشہ مصنف ، ناول نگار ، مضمون نگار ، منظر نویس ، ادیب اطفال  
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [9] 
کارہائے نمایاں شیطانی آیات  
مؤثر گیبریل گارشیا مارکیز  
اعزازات
سینٹ لوئیس ادبی انعام (2009)[10]
کوسٹا بک اعزازات (برائے:The Moor's Last Sigh ) (1995)
کوسٹا بک اعزازات (برائے:شیطانی آیات ) (1988)
مین بکر پرائز (برائے:Midnight's Children ) (1981)
 نائٹ بیچلر  
فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر   
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (انگریزی ) 
IMDB پر صفحہ 
باب ادب

حوالہ جات

  1. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118873520 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Salman-Rushdie — بنام: Sir Salman Rushdie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6d50n8q — بنام: Salman Rushdie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ISFDB author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?287 — بنام: Salman Rushdie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. NooSFere author ID: https://www.noosfere.org/livres/auteur.asp?numauteur=1471 — بنام: Salman RUSHDIE — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. بنام: Salman Rushdie — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/edfcd2fcb2154fe09639c421dd8a08db — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000018756 — بنام: Sir Salman Rushdie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. اجازت نامہ: CC0
  9. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119231368 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  10. http://lib.slu.edu/about/associates/literary-award-rushdie.php — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2019

بیرونی ربط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.