سلفیورک ایسڈ

سلفیورک ایسڈ ایک تیزاب ہے۔ اور دنیا کا سب سے طاقتور تیزآب ہے۔

سلفیورک ایسڈ
اسم نظامی

sulfuric acid

دیگر نام Sulphuric acid
Hydrogen sulfate
Oil of vitriol
شناختساز
کاس عدد

[7664-93-9]

ریٹکس عدد

WS5600000

خـواص
سالماتی_صیغہ

H2SO4

مولرکمیت

98.078 g/mol

ظہور clear, colorless,
odorless liquid
کثافت

1.84 g cm−3, liquid

نقطۂ_پگھلاؤ

10 °C, 283 K, 50 °F

نقطۂ ابال

290 °C, 563 K, 554 °F (bp of pure acid. 98% solution boils at 338 °C)

حل پذیری

پانی میں

fully miscible
(exothermic)

لزوجیت

26.7 cP at 20 °C

خـطرات
یورپی_اتحاد جماعت_بندی

Highly Corrosive (C)

NFPA 704
0
3
2
COR
جملۂ اختطار

R35

جملۂ سلامتی

(S1/2), S26, سانچہ:S30, S45

نقطۂ شرار

Non-flammable

وابستہ مرکبات
Related strong acids Hydrochloric acid
نائٹرک ایسڈ
Hydroiodic acid
Hydrobromic acid
وابستہ مرکبات Hydrogen sulfide
Sulfurous acid
Peroxymonosulfuric acid
Sulfur trioxide
Oleum
ماسواۓ کسی خصوصی بیان کے، تمام مادی معطیات
معیاری درجہ حرات و دباؤ یعنی 25°C, 100 kPa
پر دیۓ گۓ ہیں۔
لاتعلقیتِ معلوماتی خانہ و حوالہ جات

بنانے کا طریقہ

کاپر سلفیٹ ایک نیلے رنگ کا مرکب ہوتا ہے جو کسی بھی آن لاین سایٹ پر دستیاب ہے۔ یہ عام بازاروں میں مل سکتا ہے اور باغبانی کے لیے استعمال ہوتا ہے اور زراعت میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ سلفیورک ایسڈ مندرجہ ذیل طریقہ سے بنتا ہے:
1۔ کا پر سلفیٹ کے سولوشن کو ایک بیکر میں لیا جاتا ہے۔
2۔ اس بیکر میں دو الیکٹروڈ ڈالے جاتے ہے: کاربن الیکٹروڈ[+] اور کاپر الیکٹروڈ [-]۔
3۔ ان الیکٹروڈوں کو بجلی کے کسی ذریعے کے ساتھ ملایا جاتا ہے تاکہ الیکٹرولسس ہو جاے۔ یہ انتظام اسی طرح ایک گھنٹے کے لیے رکھا جاتا ہے یا تب تک جب تک کاپر سلفیٹ کی نیلاہٹ ختم نہ ہو جائے[یعنی روشنی اس میں سے گزر سکے]۔

نتیجہ:

ایک گھنٹے کے بعد سلفیورک ایسڈ بنتا ہے۔
اینوڈ پر: او ایج نگیٹو← او ٹو

کیتھوڈ پر: سی یو ڈبل پازیٹو+ الیکٹران ← کاپر
یہ کاپر کیتھوڈ پر ایک پرت بناتا ہے۔ اسی لیے کیتھوڈ کاپر کا ہی بنایا جاتا ہے۔ اینوڈ بہت جلد خراب ہوتا ہے ، جس لیے پلاٹینم استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن پلاٹینم مہنگا ہوتا ہے ۔ اس لیے کاربن یعنی گریفایٹ استعمال کیا جاتا ہے ، لیکن الیکٹرولسس کے دوران یہ گھل جاتا ہے ، جس وجہ سے ایک دو دفعہ فلٹریشن کرنی پڑتی ہے تاکہ بننے والا سلفیورک ایسڈ کاربن سے صاف ہو۔ سولوشن میں ایج پازیٹو اور سلفیٹ نیگیٹو آین بچ جاتے ہیں جو سلفیورک ایسڈ بناتے ہے۔[1]

مزید دیکھیے

نائٹرک ایسڈ

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.