ریپڈ بس
ریپڈ بس (انگریزی: Rapid Bus) ملائیشیا میں سب سے بڑا بس آپریٹر ہے۔ یہ بنیادی طور پر وادی کلانگ، پینانگ اور کوانتان کو خدمات فراہم کرتا ہے۔ 2011ء سے ریپڈ کے ایل کے سروس برانڈز یونٹ 167 راستوں پر چلائے جا رہے ہیں جن میں 1،400 بسیں 980 رہائشی علاقوں کو خدمات فراہم کر رہی ہیں جس سے روزانہ تقریباً 400،000 لوگ سفر کرتے ہیں۔ [1]
![]() ریپڈ کے ایل Alexander Dennis Enviro500 MMC parked at Cheras Selatan depot. | |
سلوگن |
Menghubungkan Kita Semua (Connecting Us All) |
---|---|
بنیادی کمپنی |
![]() |
بنیاد | جنوری 2006 |
صدر دفاتر | کوالا لمپور، ملائیشیا |
قسم خدمات | بس سروس |
راستے | 167 |
بیڑه | 1,400 |
روزانہ مسافر | قریباً 400,000 فی یوم |
ویب سائٹ | ریپڈ بس |
حوالہ جات
- Surin Murugiah (27 جون 2008)۔ "RM4.9b to boost urban,rail transport systems"۔ مورخہ 2 اپریل 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2008۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.