الریان

ریان، قطر ( عربی: الريان) قطر کا ایک رہائشی علاقہ جو قطر میں واقع ہے۔[1]

الریان
الريان
بلدیہ

Map of Qatar with Al-Rayyan highlighted
ملک  قطر
دار الحکومت Al-Rayyan
رقبہ
  کل 893 کلو میٹر2 (345 مربع میل)
آبادی (2010)
  کل 444,557
  کثافت 500/کلو میٹر2 (1,300/مربع میل)
منطقۂ وقت AST (UTC+3)
آیزو 3166 رمز QA-RA
ویب سائٹ Al Rayyan

تفصیلات

ریان، قطر کا رقبہ 893 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 444,557 افراد پر مشتمل ہے۔

آبادیات

مندرجہ ذیل جدول ریان کی آبادی کو ظاہر کرتا ہے۔[2][3]

الریان کی آبادی
مارچ 2004مارچ 1997مارچ 1986
272,860169,77491,996

درج ذیل جدول اس بلدیہ کے لیے مندرج پیدائشیں بلحاظ قومیت اور جنس ظاہر کرتا ہے۔[4][5] مقام پیدائش والدہ کی پیدائش کے بلدیہ کے مطابق ہے۔

درج شدہ پیدائشیں بلحاظ قومیت اور جنس
سالقطری مردقطری خواتینکل تعداد غیر ملکیغیر ملکی مردغیر ملکی خواتینکل تعداد غیر ملککل مردکل خواتینمیزان
20011409137727869269311857233523084643
20021472135728299429321874241422894703
20031468142128899458761821241322974710
2004168115673248106310062069274425735317
2005166216163278123311352368289527515646
2006173816543392129012162506302828705898
2007186518383703145713572814332231956517
2008197519903965173516353370371036257335
2009177416293403194817773725372234067128

آب و ہوا

قطر کے تمام شہروں کی طرح الریان میں بھی آب و ہوا متعدل رہتی ہے۔ درج ذیل جدول الریان کے درجہ حرارت کی معلومات فراہم کرتا ہے۔[6]

بلدیہ الریان کا موسم
مہینہاوسط۔ زیادہ سے زیادہزیادہ سے زیادہ اوسط۔ کم از کماوسط۔ Precip
جنوری22 °C13 °C13.4 mm
فروری23 °C13 °C17.8 mm
مارچ27 °C17 °C15.2 mm
اپریل32 °C21 °C7.6 mm
مئی38 °C25 °C2.5 mm
جون41 °C27 °C0.0 mm
جولائی41 °C29 °C0.0 mm
اگست41 °C29 °C0.0 mm
ستمبر38 °C26 °C0.0 mm
اکتوبر35 °C23 °C0.0 mm
نومبر29 °C19 °C2.5 mm
دسمبر24 °C15 °C12.7 mm

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Al Rayyan"۔
  2. http://www.qix.gov.qa
  3. http://www.qsa.gov.qa
  4. http://www.weather.com
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.