رچی رچرڈسن

سر رچرڈ بینجمن رچرڈسن (انگریزی: Sir Richard Benjamin Richardson) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا ایک سابقہ کرکٹ کھلاڑی اور کپتان ہے۔

رچی رچرڈسن
Richie Richardson
ذاتی معلومات
مکمل نام Sir Richard Benjamin Richardson
پیدائش 12 جنوری 1962ء
پانچ جزائر گاؤں، اینٹیگوا و باربوڈا
بلے بازی دائیں ہاتھ
گیند بازی دائیں ہاتھ میڈیم
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 180) 24 نومبر 1983  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ 24 اگست 1995  بمقابلہ  انگلستان
پہلا ایک روزہ (کیپ 41) 17 دسمبر 1983  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ 14 مارچ 1996  بمقابلہ  آسٹریلیا
قومی کرکٹ
سالٹیم
1981–1996 جزائر لیوارڈ
1993–1994 یارکشائر
1996/97 شمالی ٹرانسواال
1997/98 جزائر ونڈوارڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 86 224 234 313
رنز بنائے 5,949 6,248 14,618 8,458
بیٹنگ اوسط 44.39 33.41 40.71 31.67
100s/50s 16/27 5/44 37/68 6/59
ٹاپ اسکور 194 122 194 122
گیندیں کرائیں 66 58 914 88
وکٹ 0 1 13 2
بالنگ اوسط 46.00 33.92 42.50
اننگز میں 5 وکٹ 0 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 5/40 1/4
کیچ/سٹمپ 90/– 75/– 207/– 94/–
ماخذ: CricketArchive، 19 اکتوبر 2010

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.