روٹی (1942ء فلم)
روٹی 1942ء میں بالی وڈ کی ایک ہندی فلم تھی جس کے ہدایت کار محبوب خان تھے۔ یہ ایک فلم سرمایہ دار مخالف فلم تھی۔[1] یہ محبوب خان کی پروڈکشن ہاؤس قائم کرنے سے قبل آخری فلم تھی۔[2]
روٹی | |
---|---|
![]() فلم پوسٹر | |
ہدایت کار | محبوب خان |
تحریر | آر ایس چودھری |
منظر نویس | وجاہت مرزا |
ستارے |
چندر موہن شیخ مختار ستارہ دیوی اختری بائی فیض آبادی اشرف خان |
راوی | ایس پییلولویلا |
موسیقی | انیل بسواس |
سنیماگرافی | فریدون ایرانی |
ایڈیٹر | شمس الدین قادری |
پروڈکشن کمپنی |
ساگر نیشنل اسٹوڈیوز لمیٹڈ |
تاریخ اشاعت | 1942 |
دورانیہ | 128 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
حوالہ جات
- 50 Magnificent Indians Of The 20Th Century۔ آئی ایس بی این 9788179926987۔
- Directory of World Cinema: INDIA۔ آئی ایس بی این 9781841506227۔
بیرونی روابط
- Roti انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر
- روٹی (1942) یو ٹیوب پر
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.