آن (فلم)

آن (انگریزی: Aan; ہندی: आन) ایک بالی وڈ ہے جو 1952ء میں محبوب خان کی ہدایت کاری میں بنی۔ یہ بھارت کی پہلی ٹیکنی کلر (رنگین) فلم تھی۔

آن
Aan
فلم پوسٹر
ہدایت کار محبوب خان
پروڈیوسر محبوب خان
تحریر آر ایس چودھری (کہانی)
ایس علی رضا (مکالمے)
ستارے دلیپ کمار
نمی
پریم ناتھ
نادرہ
موسیقی نوشاد
سنیماگرافی فریدون ایرانی
ایڈیٹر شمس الدین قادری
تاریخ اشاعت
جولائی 4, 1952
دورانیہ
161 منٹ
ملک بھارت
زبان ہندی زبان

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.