نمی (اداکارہ)

نِمی اصل نام نواب بابو ایک سابقہ بھارتی بالی وڈ اداکارہ ہے جو 1950ء کی دہائی سے ابتدائی 1960ء کی دہائی تک فعال رہی۔

نمی
Nimmi
نمی (اداکارہ)

معلومات شخصیت
پیدائشی نام نواب بابو
پیدائش 18 فروری 1933ء
آگرہ  
شہریت بھارت
برطانوی ہند  
مذہب اسلام
شوہر ایس علی رضا 1965– 1 نومبر 2007 (وفات)
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ  
پیشہ ورانہ زبان ہندی  
IMDB پر صفحات 

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.