روشیل پوٹکر

روشیل پوٹکر ایک بھارتی فکشن کی مصنفہ اور شاعرہ ہے جو ممبئی، مہاراشٹر، بھارت میں رہتی ہے۔[1][2] اس کی پہلی کتاب The Arithmetic of Breasts & Other Stories (پستانوں کا حساب کتاب اور دیگر کہانیاں) کو 2014ء کے ڈیجیٹل بک آف دی یر ایوارڈ کے لیے زیر غور فہرست میں شامل گیا تھا،[3] Four Degrees of Separatioٍn (علیحدگی کے چار درجے) پیپروال کی جانب سے 2016ء میں چھپی ہے اور یہ اس کی شاعری کا پہلا مجموعہ ہے۔[4] وہ یونیورسٹی آف آئیووا کے بین الاقوامی تحریری پروگرام میں بھارت کی نمائندگی کر چکی ہے۔ وہ یونیسکو کے سٹی آف لٹریچر– آئیووا کے بین الاقوامی تحریری پروگرام (آئی ڈبلیو پی)، خزاں 2015ء میں رائٹر اِن ریزیڈینس رہ چکی ہے۔[5][6][7]

روشیل پوٹکر
پیدائش روشیل پوٹکر
کلیان، مہاراشٹر، بھارت
پیشہ مصنف
قومیت بھارتی
مادر علمی ویگن اینڈ لے کالج، بھارت
لا ٹروب یونیورسٹی، آسٹریلیا
اصناف فکشن، شاعری، افسانہ
نمایاں کام

Four Degrees of Separatioٍn (علیحدگی کے چار درجے)

The Arithmetic of Breasts & Other Stories (پستانوں کا حساب کتاب اور دیگر کہانیاں)
ویب سائٹ
rochellepotkar.com

ابتدائی زندگی اور تعلیم

روشیل گوا سے تعلق رکھنے والے ماں باپ کے گھر کلیان میں پیدا ہوئی۔ وہ 1998ء میں ممبئی منتقل ہوئی۔ وہ ویگن اینڈ لے کالج، مہالکشمی سے تجارت میں فارغ التحصیل ہوئی۔ وہ لا ٹروب یونیورسٹی، آسٹریلیا سے ایم بی اے کی تعلیم مکمل کی۔ وہ 27 سال کی عمر سے تحریری میدان میں داخل ہوئی، جس کے لیے کاروباری ادارے کی ملازمت کو ترک کرنا پڑا۔[8][9]

پیشہ ورانہ زندگی

بطور مصنف

The Arithmetic of Breasts & Other Stories (پستانوں کا حساب کتاب اور دیگر کہانیاں) اس کی پہلا افسانوں کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب کو 2014ء کے ڈیجیٹل بک آف دی یر ایوارڈ کے لیے زیر غور فہرست میں پبلی شنگ نیکسٹ، گوا کی جانب شامل کیا گیا تھا۔[10]

اس کے کئی افسانے کئی جرائد میں چھپ چکے ہیں جن میں جن میں حسب ذیل شامل ہیں:

  • Far Enough East
  • Sein und Werden
  • The Medulla Review
  • The Nassau Review
  • Women Writers
  • Writer's Hub
  • Bewildering Stories
  • Cantaraville
  • میوز انڈیا (Muse India)
  • Marijuana Diaries
  • The Bangalore Review
  • Revenge Ink
  • Nivasini
  • Unisun
  • Triangulation
  • Lame Goat Publications* Annapurna magazine
  • Rollick Magazine

اس کے افسانے عمومًا رشتوں پر مرکوز ہیں۔ وہ حقیقت پسندی اور وسیع تر ماحول کا فکشن لکھتی ہے۔

وہ ایک انگریزی کہانی 'The point of Irish coffee' کے لیے خود کے لیے ایک سنہرا مقام حاصل کر چکی ہے اور اسے 'Ramayan redux' (Triangulation: Parch, US) کے لیے ایڈیٹرز چائیز ایوارڈ حاصل ہوا۔ وہ دو حقیقی زندگی کے واقعات ٹال ٹیلز اسٹوری ٹیلینگ کے لیے کہ چکی ہے۔ وہ یونیورسٹی آف آئیووا کے بین الاقوامی تحریری پروگرام کی فاصلاتی تعلیم کے تحت ترقی یافتہ فکشن سیمینار مکمل کر چکی ہے۔ اسے 2013ء میں اسی پروگرام کے تحت رائٹر اِن ریزیڈنس کے طور 2015ء میں بھارت کی نمائندگی کا موقع ملا۔[11][12][13][14][15] اسے اپنی انگریزی کہانی "The Leaves of the Deodar" کے لیے اوپن روڈ ریویو انعام برائے افسانہ 2016ء سے نوازا گیا تھا۔[16]

وہ کئی بین الکلیات مقابلہ جات کی جج بھی رہی ہے جو موڈ اِنڈِیگو، آئی آئی ٹی بمبئی، ملہار، سینٹ زیوئرز کالج، اسپیکٹرم – این آئی ایف ٹی، کھارگھر اور امیریکن لائبریری میں منعقد ہوئے۔[17]

بطور شاعرہ

Four Degrees of Separatioٍn (علیحدگی کے چار درجے) پیپروال کی جانب سے 2016ء میں چھپی ہے اور یہ اس کی شاعری کا پہلا مجموعہ ہے۔

اس کی نظمیں حسب ذیل اشاعتوں کا حصہ بن چکی ہیں:

  • The Brown Boat
  • The Finger Magazine
  • Haibun Today
  • The Bamboo Hut
  • A Hundred Gourds
  • Poems for the Road podcast (برطانیہ)
  • Zo 2014
  • Poetry exposé
  • Bigbridge
  • Poetry India
  • Bottle Rocket
  • The Dhauli Review
  • The Freshwater Review
  • 40 under 40 – an anthology of post-globalization poetry

اس کی نظم 'Knotted inside me' (مجھ میں گرہ بند) آر ایل پوئٹری انعام 2013ء کے لیے نام زد ہوئی۔ وہ اپنی نظم 'Swing' (جھولنا) کے لیے 2014ء کے ورڈویورز مقابلے میں دوسرے مقام حاصل کر چکی ہے۔ اس کی شاعری میں ممتا، محبت اور سماجی انسانیات عمومی موصوعات ہیں۔

روشیل اپنی شاعری کو کئی مقامات پر جن میں ممبئی کے کلا گھوڑا آرٹس فیسٹیول 100 تھاؤزینڈ پوئیٹس فار چینج، گودریج انڈیا کلچر لیاب، امیریکن لائبریری، پین@پرتھوی، ورڈز ٹیل اسٹوریز، دی ہائیو اور دی پوئٹری کلب (ٹی پی سی)؛ اور حیدرآباد میں ٹین تھاؤزینڈ ویوز، آور سیکریڈ اسپیس، حیدرآباد لٹری فیسٹول (ایچ ایل ایف)؛[18] 2015ء میں گوا میں گوا آرٹس اینڈ لٹریری فیسٹیول (جی اے ایل ایف) میں [19] اور 2016ء میں؛[20] چینائی کے پرکرتی فیسٹول میں، امیریکن لائبریری؛ ہانگ کانگ میں آؤٹ لاؤڈ، فرینج کلب اور پیل اینڈ اسٹریٹ پوئیٹس؛ اور آئیووا شہر میں پریری لائٹس بک اسٹور پر۔[21][22][23][24][25][26][27][28] اس کے کام کو تمثیلی انداز میں نامور اداکاروں اور رقاصاؤں کی جانب سے آئیووا اور پورٹلینڈ پڑھا اور تعبیر کیا گیا تھا۔

روشیل جاپانی مختصر شاعری کی قسم ہَیبُن پر عمل پیرا ہے اور اسے ورک شاپوں کے ذریعے فروغ دیتی ہے۔[29]

وہ نیساہ (Neesah) رسالے کی ساتھی مدیر (کو ایڈی ٹر) ہے۔[30] وہ دی بمبئی ریویو کے لیے شاعری کی مدیرہ ہے۔[31][32]

بطور اداکارہ

روشیل تمل فیچری جیسی مؤقت فلم تارامنی میں ایک کردار کو نبھایا۔ اس فلم کی ہدایت انعامیافتہ فلمی ہدایت کار رام نے کی۔[33][34] اس فلم میں کام کرنے کی ایک اہم وجہ سے یہ تھی کہ رام کو ایک ایسی اداکارہ چاہیے تھی جوغیرفلمی پس منظر سے ہو۔ اس معیار کے تحت روشیل کھری اتری اور اسے فلم میں کام کرنے کا موقع ملا۔ وہ رام کو پہلے جانتی بھی تھی۔[35]

قابل ذکر کام

شاعری

  • Four Degrees of Separation, Paperwall.in, March 2016[36][37]
  • 40 Under 40: An Anthology of Post-Globalisation, Poetrywalla, 2016[38][39]

افسانہ نگاری

  • The Arithmetic of Breasts And Other Stories, 20 Notebooks Press.[40][41]

ذاتی زندگی

روشیل پوٹکر نے 2016ء میں دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اس کی چھ سالہ بیٹی اس قدر رواں زندگی کا مظاہرہ کرتی ہے کہ وہ اس میں چھپے بچے کو باہر لاتی ہے۔ اس کے علاوہ روشیل دوستوں اور خاندان سے متاثر ہے۔[42]

حوالہ جات

  1. Saima Afreen (12 جنوری 2016)۔ "Lady of Verses"۔ en:Hyderabad: en:New Indian Express۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "Take My Word For It!"۔ en:Afternoon (newspaper)۔ 6 دسمبر 2016۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. "Publishing Next declares shortlist"۔ en:PrintWeek India۔ 7 جولا‎ئی 2016۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2014۔
  4. "Voicing against social evils through poetry"۔ en:The Hans India۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2015۔
  5. Apoorva Sripathi۔ "A thirst for words"۔ en:The Hindu۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2014۔
  6. "Putting Childhood Back into the Child: Rights and Realities of Children In India"۔ Iowa City Foreign Relation Council۔ 17 ستمبر 2015۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  7. "Panel Discussion On 'Girl Rising'" (PDF). International Exchange Alumni (en:US Department of State) (May – November 2015, India): p.30. http://photos.state.gov/libraries/india/13974/PDFS/AlumniHighlightsMayNov15.pdf.
  8. Dipanjan Sinha (5 مئی 2016)۔ "Mumbai author's book of poems explores her transition to the city centre from Kalyan"۔ en:Mid Day۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  9. "Telling Tales in Mumbai"۔ en:Wall Street Journal۔ 16 جولا‎ئی 2013۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  10. Suprita Mitter (24 جولا‎ئی 2015)۔ "Mumbai: Poem by ad professional creates stir for use of F-word"۔ en:Mid Day۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  11. "Rochelle Potkar: ИЧИМДАГИ АСРЛАР (Суҳбатдош: Гўзал Бегим)" (Tajik زبان میں)۔ 19 اکتوبر 2015۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  12. ۔ en:The Daily Iowan۔ 29 اکتوبر 2015 http://web.archive.org/web/20181225132520/https://dailyiowan.com/2015/10/29/when-words-dance/۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  13. Humaira Ansari (11 جولا‎ئی 2013)۔ "Change of scene"۔ en:Hindustan Times۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  14. Samantha Nissen (2 فروری 2016)۔ Iwp.uiowa.edu۔ en:International Writing Program http://web.archive.org/web/20181225132645/https://iwp.uiowa.edu/shse/2016-02-02/rochelle-potkar-on-going-home۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  15. ۔ en:Iowa City Press Citizen۔ 18 ستمبر 2015 http://www.press-citizen.com/story/news/local/2015/09/19/rochelle-potkar-speak-icfrc-lecture/72437350/۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  16. OpenRoadReview۔ 14 اکتوبر 2016 http://web.archive.org/web/20181225132559/https://www.openroadreview.com/2016/10/14/winner-open-road-review-short-story-prize/۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  17. en:PlanetRadiocity.com۔ 19 اگست 2016 http://web.archive.org/web/20181225132634/https://www.radiocity.in/۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  18. ۔ en:New Indian Express۔ 17 دسمبر 2015 http://web.archive.org/web/20181225132518/http://www.newindianexpress.com/cities/hyderabad/2015/dec/17/Hyderabad-Literary-Festival-2016-to-Focus-on-Marathi-literature-854568.html۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  19. Patricia Ann Alvares (28 نومبر 2015)۔ "History galore at GALF 2015"۔ Goa, India: en:O Heraldo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  20. ۔ en:New Indian Express۔ 29 نومبر 2016 http://web.archive.org/web/20181225132625/http://www.newindianexpress.com/cities/hyderabad/2016/nov/28/go-goa-the-write-way-1543599.html۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  21. Dustin Silgardo۔ en:Live Mint http://web.archive.org/web/20181225132526/https://www.livemint.com/Leisure/PiIf2yCkU724MEaeTO1UIM/In-Mumbai-the-poetry-never-ends.html۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2015۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  22. Medha Kulkarni۔ The Metrognome http://web.archive.org/web/20181225132603/http://www.themetrognome.in/art-and-culture/event/global-poetry-festival-comes-to-mumbai۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جولا‎ئی 2016۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  23. Kale، Arun (21 January 2014). "Mic Check". Helter Skelter. http://helterskelter.in/2014/01/mic-check/.
  24. ۔ en:Indian Express۔ 30 مارچ 2015 http://web.archive.org/web/20181225132602/https://indianexpress.com/article/lifestyle/life-style/pens-and-palettes-an-afternoon-of-poetry/۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  25. Neeraja Murthy (10 جنوری 2015)۔ en:The Hindu http://web.archive.org/web/20181225132532/https://www.thehindu.com/todays-paper/tp-features/tp-metroplus/on-a-write-track/article6773071.ece۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  26. Krutika Behrawala (22 اپریل 2015)۔ en:Mid Day http://web.archive.org/web/20181225132613/https://www.mid-day.com/articles/mumbais-got-a-new-brew/16154170۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  27. Menka Shivdasani (13 اپریل 2014)۔ "Rhyme and rhythm over frappe and latte"۔ DNA۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  28. ۔ en:New Indian Express۔ 19 اپریل 2016 http://web.archive.org/web/20181225132638/http://www.newindianexpress.com/cities/hyderabad/2016/apr/19/The-Write-Choice-926039.html۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  29. Rochelle Patkar (3 جولا‎ئی 2016)۔ en:Scroll.in http://web.archive.org/web/20181225132647/https://scroll.in/article/810957/you-know-the-haiku-now-meet-the-haibun-the-other-japanese-form۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  30. ۔ en:Iowa Public Radio۔ 25 اپریل 2016 http://web.archive.org/web/20181225132551/http://www.iowapublicradio.org/post/literature-better-politics-fostering-cultural-understanding۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  31. ۔ en:The Bombay Review http://web.archive.org/web/20181225132529/https://thebombayreview.com/team/۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جولا‎ئی 2016۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  32. Augusto Pinto۔ "Many talents, ideas seeking an outlet – the short story in today's Goa"۔ Goanet Reader۔ مورخہ 31 دسمبر 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  33. Janani K (7 جنوری 2017)۔ "Donning a new hat"۔ Deccan Chronicle۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  34. Sowmya Rajendran (7 فروری 2017)۔ "Actor, writer, poet: Meet Rochelle Potkar from the 'Taramani' cast"۔ The News Minute۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  35. http://topyaps.com/meet-rochelle-potkar
  36. (English زبان میں)۔ en:The Hindu۔ 25 جون 2015 http://web.archive.org/web/20181225132451/https://www.thehindu.com/features/friday-review/neal-hall-and-rochelle-potkar-poetry-reading/article7353880.ece۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  37. Goirick Brahmachari (30 اپریل 2016)۔ en:The Sunday Guardian http://web.archive.org/web/20181225132621/https://www.sundayguardianlive.com/books/4346-book-review-personal-poems-evoke-sense-universal۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  38. Nabita Das (28 مئی 2016)۔ en:Scroll.in http://web.archive.org/web/20181225132449/https://scroll.in/article/808905/how-40-poets-under-40-are-writing-india-of-the-1980s-and-1990s۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  39. Dipanjan Sinha (7 جولا‎ئی 2016)۔ "40 Under 40 is a collection of poems that relive the last few decades"۔ en:Mid Day۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  40. Dr. Ratan Bhattacharjee (12 اکتوبر 2015)۔ en:Merinews http://web.archive.org/web/20181225132627/http://www.merinews.com/article/a-woman-writers-bold-voice-the-arithmetic-of-breasts-and-other-stories/15910368.shtml۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  41. Zafar Anjum (1 ستمبر 2015)۔ Kitaab.org http://web.archive.org/web/20181225132530/https://kitaab.org/2015/09/01/kitaab-review-the-arithmetic-of-breasts-and-other-stories-by-rochelle-potkar/۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |عنوان= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  42. Inspirational Woman: Rochelle Potkar | Fiction Writer and Poet - WeAreTheCity India | Events, Network, Advice for Women in India

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.