ترک روس جنگیں
جنگوں کا وہ طویل سلسلہ جو 17 ویں، 18 ویں، 19 ویں اور 20 ویں صدی میں سلطنت عثمانیہ اور روسی سلطنت کے درمیان جاری رہا۔ یہ یورپ کی تاریخ کے طویل ترین تنازعات میں سے ایک ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر ترک روس جنگیں سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.