روبی (شہر)

روبی (فرانسیسی: Roubaix) بیلجئیم سرحد کے قریب شمالی فرانس میں ایک پرانا صنعتی شہر ہے۔ اس کی آبادی تقریباً 96 ہزار ہے۔ یہ شہر سوتی کپڑے کی ملوں کی وجہ سے فرانس کا مانچسٹر کہلاتا تھا۔ لیکن اب سوتی کپڑے کی ساری ملیں بند ہو چکی ہیں۔

 

روبی (شہر)
(فرانسیسی میں: Roubaix)[1] 
  روبی سٹی ہال   

روبی (شہر)
نشان

نعرہ (لاطینی میں: Probitas Industria) 
  نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک فرانس   [2][3]
تقسیم اعلیٰ نور  
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 50.69°N 3.1816666666667°E / 50.69; 3.1816666666667 [4] 
رقبہ 13.23 مربع کلومیٹر [4] 
بلندی 32 میٹر  
آبادی
کل آبادی 96077 (2015)[5] 
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )، 00 (روشنیروز بچتی وقت ) 
رمزِ ڈاک
59100[6] 
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (فرانسیسی ) 
جیو رمز {{#اگرخطا:2982681  |}}
[[file:|16x16px|link=|alt=]] 
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]
سٹی ہال

حوالہ جات

  1. https://www.insee.fr/fr/information/3363419 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جنوری 2019 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2.  "صفحہ روبی (شہر) في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2019۔
  3.   "صفحہ روبی (شہر) في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2019۔
  4. ناشر: Institut géographique national — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. عنوان : Recensement de la population 2015 — شائع شدہ از: 27 دسمبر 2017
  6. عنوان : Base officielle des codes postaux — ناشر: Groupe La Poste — شائع شدہ از: 1 اکتوبر 2018 — اجازت نامہ: Open Database License
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.