رفاعی-عراق کا شہر

رفاعی (عربی میں الرفاعي ) عراق کا ایک شہر ہے جوصوبہ ذی قار میں واقع ہے۔ مگر یہ صوبہ ناصریہ کے مرکز سے صرف 80 کلو میٹر دور ہے۔ یہ بہت پرانا شہر سمیریوں کے دور سے قائم ہے۔ اور فنونِ لطیفہ کے حوالے سے مشہور ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.