رابرٹ سولو

رابرٹ سولو امریکا کے ماہر اقتصادیات تھے اقتصا دیات میں انکی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 1987میں انھیں نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا۔

رابرٹ سولو
(انگریزی میں: Robert Merton Solow) 
رابرٹ سولو

معلومات شخصیت
پیدائش 23 اگست 1924ء
بروکلن، نیویارک  
قومیت American
رکن قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی  
عملی زندگی
مادر علمی ہارورڈ یونیورسٹی
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی  
ڈاکٹری مشیر واسلےلیونٹیف [1] 
ڈاکٹری طلبہ پیٹر ڈائمنڈ ، جارج اکرلوف ، جوزف اسٹگلیز  
پیشہ ماہر معاشیات ، استاد جامعہ ، پروفیسر [2][3][4] 
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [5] 
شعبۂ عمل معاشیات  
ملازمت میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی  
مؤثر واسلےلیونٹیف
پاؤل سیمیولسن
عسکری خدمات
شاخ امریکی فوج  
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم  
اعزازات
John Bates Clark Medal (1961)
نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (1987)
قومی تمغا برائے سائنس (1999)
Presidential Medal of Freedom (2014)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.