تھیوڈور سکلٹز

تھیوڈور سکلٹز امریکا کے ماہر اقتصادیات تھے اقتصا دیات میں ان کی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 1979میں انھیں اور ڈبلیو آرتھر لیوسکو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا۔

تھیوڈور سکلٹز
(انگریزی میں: Theodore William Schultz) 
تھیوڈور سکلٹز

معلومات شخصیت
پیدائش 30 اپریل 1902(1902-04-30)
آرلنگٹن، جنوبی ڈکوٹا  
وفات 26 فروری 1998(1998-20-26) (عمر  95 سال)
اوانسٹن، الینوائے [1] 
قومیت ریاستہائے متحدہ امریکا
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ، قومی اکادمی برائے سائنس  
عملی زندگی
مادر علمی جنوبی ڈکوٹا اسٹیٹ یونیورسٹی
یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن
پیشہ ماہر معاشیات  
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2] 
شعبۂ عمل معاشیات  
ملازمت آئیووا اسٹیٹ یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف شکاگو ، یونیورسٹی آف آئیووا  
اعزازات
نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (1979)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12279484c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.