دیوار چین

یسوع مسیح کی پیدائش سے تقریباً دو سو سال پہلے چین کے بادشاہ چن شی ہوانگ نے اپنے ملک کو دشمنوں کے حملوں سے محفوظ کرنے کے لیے شمالی سرحد پر ایک دیوار بنانے کی خواہش کی۔ اس دیوار کی ابتدا چین اور منچوکو کی سرحد کے پاس سے کی گئی۔ چین کے دشمن اس زمانے میں ہن اور تاتار تھے جو وسط ایشیا میں کافی طاقتور سمجھے جاتے تھے۔ یہ دیوار خلیج لیاؤتنگ سے منگولیا اور تبت کے سرحدی علاقے تک پھیلی ہوئی ہے۔ اس کی لمبائی تقریباً پندرہ سو میل ہے۔ اور یہ بیس سے لے کر تیس فٹ تک اونچی ہے۔ چوڑائی نیچے سے پچیس فٹ اور اوپر سے بارہ فٹ کے قریب ہے۔ ہر دو سو گز کے فاصلے پر پہریداروں کے لیے مضبوط پناہ گاہیں بنی ہوئی ہیں۔

دیوار چین
Great Wall of China
万里长城
دیوار چین جنشانلنگ کے مقام پر
تمام دیوار تعمیرات کا نقشہ میں
عمومی معلومات
قسم Fortification
ملک  چین
تکنیکی تفصیلات
سائز 21,196 کلومیٹر (13,171 میل)[1]
سرکاری نام: دیوار چین (The Great Wall)
قسم: ثقافتی
معیار اصول: i, ii, iii, iv, vi
نامزد: 1987 (گیارہواں اجلاس)
رقم حوالہ: 438
ریاستی: جین
علاقہ: ایشیا بحر الکاہل
دیوار چین
روایتی چینی 長城
سادہ چینی 长城
لغوی معنی "The Long Wall"
متبادل چینی نام
روایتی چینی 萬里長城
سادہ چینی 万里长城
لغوی معنی "The 10,000-Mile Long Wall"

تصاویر

حوالہ جات

  1. "China's Great Wall Found To Measure More Than 20,000 Kilometers"۔ Bloomberg۔ جون 5, 2012۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 6, 2012۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.