دھوبی گھاٹ

دھوبی گھاٹ (dhobi ghat) کسی بھی ایسی کُھلی جگہ کو کہا جاتا ہے جہاں ایک ساتھ کئی دھوبی کپڑوں کی دُھلائی اور سکھائی کا کام کرتے ہیں۔

دُنیا کا سب سے بڑا دھوبی گھاٹ بھارت کے شہر ممبئی میں ہے

نیز دیکھیں

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.