دھوبی

کپڑے وغیرہ دھونے والے اور استری کرنے والے شخص کو دھوبی کہتے ہیں۔ مذکر لفظ دھوبی جبکه مؤنث لفظ دھوبن ہے۔

دھوبی بطور پیشه ور

صدیوں سے لوگ کپڑوں کی دھلائی کو ایک پیشه کے طورپر لیتے آرهے هیں۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.