دھوبی خانہ

دھوبی خانہ یا دھوبی گاہ (laundry) کسی بھی ایسی کاروباری جگہ کو کہاجاتا ہے جہاں کپڑوں کی دُھلائی اور پھر اُن کو خشک کرنے کی سہولت مہیّا ہو۔ دھوبی خانہ میں یا تو کوئی ملازم ہو سکتا ہے جو کپڑوں کی دُھلائی کرتا ہو یا یہ خودکار بھی ہو سکتا ہے جہاں آلاتِ دُھلائی لگے ہوں اور ایسے دھوبی خانے میں کسی ملازم کی موجودگی کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ دُھلائی کا سارا کام خود بخود میکانیکی طور پر سر انجام پاتا ہے۔

ایک خودکار آلاتی دھوبی خانہ جہاں متعدد آلاتِ دُھلائی لگے دیکھے جاسکتے ہیں

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.