دادا-دادی/نانا-نانی

والدین کے بھی ماں اور باپ دادا-دادی اور نانا-نانی کہلاتے ہیں۔ باپ کے والدین یعنی باپ کو دادا اور ماں کو دادی کہا جاتا ہے جبکہ ماں کے باپ کو نانا اور ماں کو نانی کہا جاتا ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.