خالہ
ماں کی بہن کو خالہ کہا جاتا ہے مثال کے طور پر رضیہ حذیفہ کے ماں کی بہن ہے تو رضیہ حذیفہ کی خالہ کہلائے گی۔ اس کو ماسی بھی کہتے ہیں۔ اس لفاظ کو تھوڑا سا ٹیڑھا کریں تو اس کے معنی بنتے ہیں جیسے ماں سی ۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.