خوقند

خوقند (Kokand) (ازبک: Qo'qon / Қўқон؛ فارسی: خوقند؛ چغتائی: خوقند، روسی: Коканд) وادئ فرغانہ کے جنوب مغربی کنارے پر مشرقی ازبکستان میں فرغانہ صوبے میں ایک شہر ہے۔ اس کی آبادی 192،500 (1999 کی مردم شماری کے تخمینہ) ہے۔ خوقند تاشقند کے جنوب مشرق میں 228 کلومیٹر (142 میل)، اندیجان کے مغرب مِں 115 کلومیٹر (71 میل) اور فرغانہ کے مغرب میں 88 کلومیٹر (55 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس کی عرفیت "ہواؤں کے شہر" ہے۔

خوقند
Kokand

Qo‘qon / Қўқон
خان کا محل
ملک  ازبکستان
صوبہ فرغانہ صوبہ
بلندی 409 میل (1,342 فٹ)
آبادی (1999)
  کل 192,500

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.